Aik Sahib - Joke No. 472

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 472

ایک صاحب اپنی بد زبان وار جھگڑا لوبیوی کو سپرد خاک کر کے لواحقین کے ساتھ گھر لوٹ رہے تھے کہ ایک دم آسمان پر زور سے بجلی کڑکی ور بارش شروع ہو گئی۔ ان صاحب نے اوپر دیکھتے ہوئے کہا:” معلوم ہوتا ہے اس کی روح اب اوپر پہنچی ہے“۔

Urdu Jokes