Aik Sahib - Joke No. 763

ایک صاحب - لطیفہ نمبر 763

ایک صاحب ڈاکٹر کے پاس آئے اور کہا ”ڈاکٹر صاحب چار سال پہلے میں نے چند قیمتی سکے نگل لئے تھے وہ آپریشن کے ذریعے نکال دیں۔ ڈاکٹر نے پوچھا۔ جب سکے نگلے تھے تو اس وقت خیال کیوں نہ آیا۔ وہ صاحب گویا ہوئے۔ ”اس وقت میں برسراقتدار تھا جبکہ اب بے روزگار ہو چکا ہوں۔

Urdu Jokes