Aik Sahib Ki Pancho Ungliyan - Joke No. 863

ایک صاحب کی پانچوں انگلیاں - لطیفہ نمبر 863

ایک صاحب کی پانچ انگلیاں گھوڑے نے چبا ڈالیں ہسپتال میں ان کے دوست عیادت کرنے آئے تو انہوں نے سوال کیا۔ ”تمہیں گھوڑے کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی“ ”دراصل میں دیکھنا چاہتا تھا کہ گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں لیکن گھوڑے نے یہ جاننے کے لئے کہ میرے ہاتھ میں کتنی انگلیاں ہیں اپنا منہ بند کر لیا۔“

Urdu Jokes