Aik Sahib Nai Gudager Ko

ایک صاحب نے گداگر کو

ایک صاحب نے گداگر کو ڈانٹے ہوئے کہا۔ ”گھر گھر جا کر بھیک مانگتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ ”کیا کروں میرے گھر آ کر کوئی دیتا ہی نہیں۔“ گداگر نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments