Aik Shakhs - Joke No. 1043

ایک شخص - لطیفہ نمبر 1043

ایک شخص: آپ کا چھوٹا بچہ تو بہت بری گالیاں دیتا ہے۔ دوسرا شخص: کوئی حرج نہیں۔ جب بڑا ہو گا تو اچھی اچھی گالیاں دے گا۔

Urdu Jokes