Aik Shakhs - Joke No. 573

ایک شخص - لطیفہ نمبر 573

ایک شخص کو محلے کے لڑکے بہت تنگ کرتے تھے اور اسے مختلف ناموں سے پکارتے تھے ایک دن وہ صاحب اپنے دوست کے ساتھ جا رہے تھے کہ ایک لڑکے نے آواز لگائی:”یہ تو پاگل ہے“۔ یہ سن کر اس نے اپنے دوست سے کہا:”بھائی صاحب! یہ لڑکے آپ کو پاگل کہہ رہے ہیں“۔ دوست نے کہا:”جی نہیں‘ یہ آپ کو کہہ رہے ہیں“۔ اس شخص نے کہا:”ہرگز نہیں‘ یہ آپ ہی کو کہہ رہے ہیں مجھے تو یہ چھوہارہ کہتے ہیں“۔

مزید لطیفے

اداسی کی وجہ

udasi ki wajah

”یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے

yar duniya se imandari bilkul khatam ho gayi hai

غلط بس

ghalat bus

ایک دوست دوسرے سے

aik dost dosray se

ایک آئرش

aik irish

منشی

munshi

سکول رپورٹ

School report

اپنا گھر

apna ghar

مالک مکان کرائے دار

Malik Makan Karaye dar

مقدمہ

muqadma

ٹرین

Train

بل میں اضافہ کا سبب

bill mein izafa ka sabab

Your Thoughts and Comments