Aik So Asi Pound - Joke No. 1573

ایک سو اسی پونڈ - لطیفہ نمبر 1573

ایک صاحب ہوائی جہاز میں پہلی بار سفر کر رہے تھے جہاز کی سیڑھیوں کی طرف تیزی سے بڑھے تو ائر ہوسٹس نے انہیں روکنے کے لئے کہا”ویٹ پلیز۔“ ان صاحب نے جلدی سے کہا”ایک سواسی پونڈ۔ “

Urdu Jokes