Aik Wazir Ke Press Conference - Joke No. 871

ایک وزیر پریس کانفرنس - لطیفہ نمبر 871

ایک وزیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا تھا۔ ایک اخبار نویس نے کہا۔ ”جناب ملک کے مختلف مسائل کی چھان بین کے لئے حکومت نے بے شمار کمیٹیاں اور بورڈ بنا دےئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بجائے خود خرچ میں اضافہ ہے۔“ وزیر نے جواب دیا۔ ”حکومت بھی ایسا ہی محسوس کر رہی ہے اسی لئے ان کمیٹیوں اور بورڈوں کو کم کرنے کے لئے حکومت ایک اور کمیٹٰ کی تشکیل پر غور کر رہی ہے۔“

Urdu Jokes