Air Line - Joke No. 747

ائرلائن - لطیفہ نمبر 747

ایک ائرلائن اپنی فلائٹ کے مسافروں کو چیونگم تقسیم کرتی تھی جس کے پیکٹ پر لکھا تھا کہ طیارہ طلتے اور اترتے وقت کانوں کو انجن کے شور سے محفوظ رکھنے کے لئے استعمال کریں۔

(جاری ہے)

ایک مرتبہ ایک خاتون نے دوران پرواز اےئر سوسٹس کو پاس بلا کر کہا۔ ”اس چیونگم کو میرے کانوں سے نکا لو مجھے تکلیف ہو رہی ہے۔“

Urdu Jokes