Akhbar Ke Editor - Joke No. 992

اخبار کے ایڈیٹر - لطیفہ نمبر 992

اخبار کے ایڈیٹر نے سب ایڈیٹر سے کہا۔ ”تم نے یہ کیا سرخی بنائی ہے‘ بیوی میں دھماکہ؟“ ”جناب! میں نے تو خبر کو آسان الفاظ میں لکھا ہے۔“ سب ایڈیٹر نے مودب لہجے میں جواب دیا۔ ”خبر کے اصل الفاظ کیا ہیں؟“ ایڈیٹر نے پوچھا۔ ”میاں والی میں دھماکہ “ سب ایڈیٹر نے جواب دیا۔

Urdu Jokes