Ali Gurh

علی گڑھ

علی گڑھ میں ایک تقریب میں لوگ کھانے کے بعد شریفے کھا رہے تھے۔ اس تقریب میں مولانا محمد علی بھی شریک تھے۔ مولانا نے شریفے کھا کر اس بیج باہر آنگن میں پھینکنے شروع کر دےئے۔ لوگوں نے پوچھا۔ ”مولانا! آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟“ اس پر مولانا نے ہنس کر کہا۔ ”اچھا ہے‘ یہاں پر شریفوں کی کمی بھی ہے۔“

Your Thoughts and Comments