Ami Munnai Sai

امی منے سے

امی (منے سے) :”بیٹا دیوار پر نہ چڑھو گر پڑے تو پانی بھی نہ مانگ سکو گے“۔ منا:”امی! میں پانی پی کر چڑھوں گا“۔

Your Thoughts and Comments