Apne Biwi Ki Qabar - Joke No. 879

اپنی بیوی کی قبر - لطیفہ نمبر 879

اپنی بیوی کی قبر پر ایک صاحب نے لکھوایا۔ ”میری زندگی کا چراغ بجھ گیا۔“ کچھ عرصے بعد انہوں نے دوسری شادی کر لی اور قبر کی تختی پر اپنے ہاتھ سے لکھ دیا۔ ”لیکن میں نے یہ چراغ دوبارہ روشن کر لیا۔“

Urdu Jokes