Apni Biwi Ki Qaber

اپنی بیوی کی قبر

اپنی بیوی کی قبر پر ایک صاحب نے لکھوایا۔ ”میری زندگی کا چراغ بجھ گیا۔“ کچھ عرصے بعد انہوں نے دوسری شادی کر لی اور قبر کی تختی پر اپنے ہاتھ سے لکھ دیا۔ ”لیکن میں نے یہ چراغ دوبارہ روشن کر لیا۔“

Your Thoughts and Comments