Armi Rujment Mai

آرمی رجمنٹ میں

آرمی رجمنٹ میں ایک نہایت حسین خوبصورت لڑکی نے کرنل صاحب کی پرسنل سیکرٹری کے لئے نوکری حاصل کی۔ کچھ عرصے کے بعد ایک بریگیڈئر صاحب دورے پر آئے تو انہوں نے لڑکی کو دیکھ اس سے دریافت کیا۔ ”کیا آپ نے یہاں ابھی سروس کی ہے؟ ”جی سر! میں یہاں کرنل صاحب کی پرسنل سیکرٹری ہوں۔ “ لڑکی نے نہایت دلنشین مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔ ”ہوں… آپ کو یہاں کسی کی کوئی پر ابلم تو نہیں؟“ بریگیڈئر صاحب نے اس کا سر سے پیر تک کا جائزہ لیتے ہوئے پوچھا۔ ”جی کچھ خاص نہیں سر! بس سارا دن ”یس سر“ ”یس سر“ کہتے ہوئے گزر جاتا ہے اور ساری رات ”نو سر‘ نوسر“ کرتے گزر جاتی ہے۔ اس نے جواب دیا۔

Your Thoughts and Comments