Atif Apnai Aziz Sai

عاطف اپنے عزیز سے

عاطف (عزیز سے) :”میرے ابو اتنے بہادر ہیں جتنا شیر‘ اتنے طاقت ور ہیں جتنا گینڈا‘ اتنے اونچے ہیں جتنا زرافہ‘ اتنے تیز رفتار ہیں جتنا چیتا‘ اُن کی نظر اتنی تیز ہے جتنی عقاب کی اور وہ اتنے چالاک ہیں جتنی لومڑی“۔ عزیز نے حیران ہو کر پوچھا:”تمھارے ابو کس چڑیا گھر میں ہیں؟“۔

Your Thoughts and Comments