Aurat Ne Doosri Se - Joke No. 537

عورت نے دوسری سے - لطیفہ نمبر 537

ایک عورت نے دوسری سے کہا:”تم میرے ڈاکٹر کے پاس جاوٴ وہ بہت فابل ہے“۔ دوسری عورت نے کہا:”مجھے اس کے پاس جانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے“۔ پہلی عورت بولی:تم اس کے پاس جاوٴ تو سہی وہ اتنا قابل ہے کہ تمھیں کوئی نہ کوئی بیماری بتاہی دے گا“۔

Urdu Jokes