Baap - Joke No. 561

باپ - لطیفہ نمبر 561

باپ مٹھائی تکیے کے نیچے رکھ کر گیا تو بچے نے مٹھائی نکال کر کھائی اور تکیہ اپنے پیٹ پر رکھ لیا کچھ دیر بعد باپ آیا تو اس نے پوچھا:”بیٹا! مٹھائی کہاں ہے؟“۔ بچے نے معصومیت سے جواب دیا:”ابا جان! تکیے کے نیچے“۔

Urdu Jokes