Baap Bete Se - Joke No. 1176

باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 1176

باپ (بیٹے سے) کیا تم نے ماچس خریدتے وقت دیکھ لیا تھا کہ ماچس بالکل ٹھیک ہے؟“ ”ابا جان! میں نے ساری تیلیاں جلا کر اچھی طرح چیک کی تھیں۔“ بیٹے نے کہا۔

Urdu Jokes