Baap Bete Se - Joke No. 979

باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 979

باپ بیٹے سے: اگر تم میری طرح محنت کرو گے تو شاندار زندگی پاوٴ گے۔ مجھے دیکھو جب میں شہر میں آیا تو سوائے میرے پاس ایک صندوقچی کے کچھ نہ تھا۔ اب دیکھو میرے پاس گاڑی ہے کوٹھی ہے۔ کئی پلازے ہیں۔بیٹے نے پوچھا: اس صندوقچی میں کیا تھا؟ باپ چار کروڑ روپے۔

Urdu Jokes