Baap Bete Se - Joke No. 462

باپ بیٹے سے - لطیفہ نمبر 462

باپ (بیٹے سے):” امجد! دیکھو میں تمھیں شریر لڑکوں کی صحبت سے دوررکھنا چاہتا ہوں“۔ امجد: ”ابا جان! اسی لیے تو میں اسکول نہیں جاتا“۔

Urdu Jokes