MENU Open Sub Menu

Baap Beti Sai

باپ بیٹی سے

باپ نے بیٹی سے پوچھا:”بتاوٴ مرچوں میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے؟“۔ بیٹی نے جواب دیا:”وٹامن سی“۔ باپ:”کیسے؟“۔ بیٹی:”کیونکہ جب ہم مرچیں کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں“۔

Your Thoughts and Comments