Baap Nai Betai Sai Kaha

باپ نے بیٹے سے کہا

باپ نے بیٹے سے کہا۔ ”دیکھو عمران آج جو مہمان ہمارے ہاں آنے والا ہے اس کی ناک کے متعلق کوئی سوال نہ کرنا۔“ جب مہمان آیا تو عمران حیرانی سے اپنے باپ کو کہنے لگا۔ ”آپ تو کہتے تھے کہ ان کی ناک کا ذکر نہ کرنا۔ ان کی ناک ہی نہیں ہے۔ بات کیا خاک کروں گا۔“

Your Thoughts and Comments