Baat

بات

دوگپی آپس میں باتیں کر رہے تھے۔ ایک نے کہا: ایک دفعہ میں اتنے ٹھنڈے ملک میں گیا جہاں موم بتی کی آگ بھی جم جاتی تھی۔ دوسرے نے کہا: چھوڑویار۔ ایک دفعہ میں اتنے برفانی ملک میں گیا جہاں منہ سے باتیں کرتے وقت آواز کی بجائے برف کے گولے باہر آتے تھے۔ پھر ان برف کے گولوں کو گرم کرتے تب کہیں جاکر بات کی سمجھ آتی تھی۔

Your Thoughts and Comments