Bary Bary Baal - Joke No. 1464

بڑے بڑے بال - لطیفہ نمبر 1464

ایک بڑے بڑے بالوں والا آدمی حجام کی دکان پر حجام کی طرف دیکھا تو وہ اسے اپنے سر پر مقناطیس پھیرتا نظر آیا۔ وہ جھلا کر بولا۔ ”یہ کیاکر رہے ہو؟“ حجام نے جواب دیا۔ قینچی تلاش کر رہا ہوں جو تمہارے بالوں میں کھو گئی ہے۔

Urdu Jokes