Bazaar Main Aik Sahib - Joke No. 851

بازار میں ایک صاحب - لطیفہ نمبر 851

بازار میں ایک صاحب اجنبی خاتون سے کہنے لگے۔ ”معاف کیجئے گا میں کچھ دیر آپ سے باتیں کرنا چاہتا ہوں۔“ خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا۔ ”مگر میں سمجھی نہیں‘ اس سے آپ کو کیا فاہدہ ہو گا”دراصل رش میں میری بیوی کھو گئی ہے۔

(جاری ہے)

وہ مجھے آپ سے باتیں کرتے ہوئے دیکھے گی تو فوراً یہاں پہنچ جائے گی۔“

Urdu Jokes