Biwi Dukandar Se - Joke No. 1197

بیوی دکاندار سے - لطیفہ نمبر 1197

بیوی (دکاندار سے) ”مجھے شوہر کے لیے کلف لگے کالر چاہئیں۔“ دکاندار: ”نمبر بتاےئے۔“ بیوی (سٹپٹا کر) ”نمبر تو خیر مجھے یاد نہیں مگر میرا ہاتھ اس کی گردن پر پورا آتا ہے۔“

Urdu Jokes