Beta Baaap Se - Joke No. 913

بیٹا باپ سے - لطیفہ نمبر 913

بیٹا: بابا جان ! کیا یہ درست ہے کہ بڑوں کا علم بچوں سے زیادہ ہوتا ہے؟ باپ: ہاں یہ درست ہے۔ بیٹا: اچھا یہ بتائے کہ ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا؟ باپ: گراہم بیل نے بیٹا: گراہم بیل نے کیوں ایجاد کیا اس کے باپ نے کیوں نہیں کیا۔

Urdu Jokes