Beta Baap Se - Joke No. 1036

بیٹا باپ سے - لطیفہ نمبر 1036

بیٹا: ابو جان کوہ ہمالیہ کہاں ہے؟ باپ: (جو مطالعہ میں مصروف تھے) بیٹا اپنی امی سے پوچھ لو وہی چیزیں ادھر ادھر رکھتی ہے۔

Urdu Jokes