Beta Baap Se - Joke No. 910

بیٹا باپ سے - لطیفہ نمبر 910

بیٹا: ابا جی! آپ کے بال کیوں سفید ہو رہے ہیں؟ باپ: جب اولاد غلط کام کرے تو باپ کے بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ بیٹا: اسی لئے دادا جان کے سارے بال سفید ہیں؟

Urdu Jokes