Betahasha Barish - Joke No. 1440

بے تحاشا بارش - لطیفہ نمبر 1440

ایک سال بے تحاشا بارش ہوئی۔ ایک محفل میں کسی نے کہا۔ ”زمین میں جو کچھ بھی ہے اس دفعہ باہر نکل آئے گا۔ “ ملا نصیر الدین گھبرا کر بولے۔ ”یا اللہ ! اگر میری تین بیویاں نکل آئیں تو کیا ہوگا۔ “

Urdu Jokes