Begum Shohar Se - Joke No. 749

بیگم شوہر سے - لطیفہ نمبر 749

چلو بیگم سیر کو چلتے ہیں۔ شوہر نے آ کر خوشگوار موڈ میں کہا۔ اوہ ویری گڈ میں بھی یہی کہنے والی تھی۔ بیوی نے اپنا پرس اٹھاتے ہوئے کہا۔ لیکن دیکھو اگر تم مجھ سے پہلے واپس آ جاوٴ تو ڈرائنگ روم کی لائٹ جلتی چھوڑ دینا۔

Urdu Jokes