Bijli - Joke No. 546

بجلی - لطیفہ نمبر 546

اپنے شاگردوں کو بجلی کے بارے میں بتاتے ہوئے پرائمری اسکول کے ٹیچر نے مناسب سمجھا کر روز مرہ زندگی میں سے مثالیں دی جائیں چنانچہ انہوں نے ایک شاگرد کو کھڑے ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے کہا ”فرض کرو میں پنکھے کا بٹن دباتا ہوں لیکن پنکھا نہیں چلتا تو اس کا کیا مطلب ہے“۔

(جاری ہے)

شاگرد نے جواب دیا:”یہی کے آپ نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا ہے“۔

Urdu Jokes