Biwi Shohar Sai

بیوی شوہر سے

بیوی: کیوں جی منا رو رہا ہے؟ شوہر: کیا کروں سوتا نہیں بیوی: لوری گا کر سلا دو شوہر: میں نے لوری بھی گائی تھی لیکن پڑوسیوں نے کہا اس سے اچھا تو بچے کا رونا ہی تھا۔

Your Thoughts and Comments