Biwi Shohar Se - Joke No. 502

بیوی شوہر سے - لطیفہ نمبر 502

بیوی شاپنگ کر کے گھر آئی اور شوہر سے بولی:”دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوں“َ۔ شوہر نے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:”اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا“۔ بیوی بولی:”آپ کے رومال سے جوکپڑا بچے گا اس کا میں سوٹ سلوا لوں گی“۔

Urdu Jokes