Bacha - Joke No. 517

بچہ - لطیفہ نمبر 517

ایک بچہ بہت شرارتی تھا وہ ہمیشہ پڑوسی کے کتے کو چھیڑتا رہتا تھا ایک دن پڑوسی نے تنگ آ کر بچے کو ڈراتے ہوئے کہا ”اگر اب تم نے میرے کترے کی ٹانگ مروڑی میں تمھاری ٹانگ مروڑوں گا‘ اگر تم نے میرے کتے کی گردن دبائی تو میں تمھاری گردن دباوٴن گا“۔

(جاری ہے)

بچے نے معصومیت سے کہا:”انکل! اگر میں آپ کے کتے کی دم دباوٴں تو پھر آپ کیا کریں گے؟“۔

Urdu Jokes