Bachaa Maa Se - Joke No. 672

بچہ ماں سے - لطیفہ نمبر 672

بچہ (ماں سے) :امی! آپ منے کو کیا پلا رہی ہیں؟۔ ماں:بیٹے! دوا پلا رہی ہوں تا کہ منے کے دانت جلدی آ جائیں۔ بچہ:امی جان! پھر تو دادی اماں کو بھی یہ دوا پلائیں تا کہ ان کے دانت بھی نکل آئیں۔

Urdu Jokes