Bohat Khoob - Joke No. 1113

بہت خوب - لطیفہ نمبر 1113

”بہت خوب! اب کیا ارادے ہیں؟“ سیاح بولا۔ ”اب زلزلے کا انتظار ہے تا کہ نیچے کی زمین اوپر جائے اور یوں میں آلو کی فصل اکھاڑنے کی زحمت سے بچ جاوٴں۔“ کسان نے معصومیت سے جواب دیا۔

Urdu Jokes