Bus Conductor Hukla

بس کنڈیکٹر ہکلا

ایک بس کنڈیکٹر ہکلا تھا۔ بس میں ایک ہکلا مسافر بھی سفر کر رہا تھا۔ کنڈیکٹر نے اس سے کرایہ مانگا:”کک کک کک کرایہ دیں۔“ مسافر:”ٹٹ ٹٹ ٹوٹے نہیں ہیں۔ “ مسافروں میں ایک تھانے دار بیٹھا تھا۔ وہ اپنی جگہ سے اٹھا اور دونوں کی پٹائی کرنے لگا۔ ایک مسافر بولا:” بھائی ! یہ تو ہکلے ہیں۔ آپ کو کیا ہوا ہے؟“ تھانے دار بولا:”ی …ی…یہ … یہ دونوں مم میری نقل اتار رہے ہیں۔

Your Thoughts and Comments