Chirya Ghar - Joke No. 651

چڑیا گھر - لطیفہ نمبر 651

چڑیا گھر کے دو ملازم بیٹھے رو رہے تھے ایک آدمی نے ان سے پوچھا:”ارے بھئی تم رو کیوں رہے ہو“۔ ایک ملازم نے آنسو پونجھتے ہوئے بتایا: ”ہمارے چڑیا گھر کا ہاتھی مر گیا ہے“۔ اس آدمی نے کہا:”اچھا تو تمھیں اس سے بہت محبت ہو گی“۔ ملازم نے روتے ہوئے کہا:”نہیں‘ محبت تو نہیں تھی لیکن ہمارے مالک نے ہمیں اس کی قبر کھودنے کا حکم دیا ہے“۔

مزید لطیفے

تین دوست

Teen dost

نرس

nurse

پڑوسی دوسرے سے

parosi dusre se

ترقی

taraqqi

استاد شاگرد سے

Ustaad shagird se

خاتون اور شوہر

Khatoon Aur shohar

انگریز

angrez

رات گئے

raat gaye

دوافیمی

do afeemi

عاطف اپنے عزیز سے

Atif apne aziz se

ڈاکڑ مریض سے

dr mareez se

انور

Anwar

Your Thoughts and Comments