Churi - Joke No. 1933

چھڑی - لطیفہ نمبر 1933

ایل بی ڈبلیو کی پانچویں اپیل بھی منظو رنہ ہوئی تو باؤلر کو تاؤ آگیا۔ وہ ایمپائر کی طرف پلٹا اور غصے سے بولا۔ جناب عالی! یہ تو بتائیے آپ کی چھڑی کہاں ہے؟“ ”چھڑی؟ کیسی چھڑی ، میرے پاس کوئی چھڑی نہیں۔

(جاری ہے)

“ایمپائر نے حیرت سے کہا۔ ”کمال ہے۔“ باؤلر غرایا۔” میں نے کسی اندھے کو بغیر چھڑی کے نہیں دیکھا۔“

Urdu Jokes