Cigarette Noshi - Joke No. 518

سگریٹ نوشی - لطیفہ نمبر 518

سگریٹ نوشی کے ایک عادی شخص کو کسی نے مشورہ دیا کہ وہ یوگا کی مشق کرے اس طرح سگریٹ نوشی ترک کرنے میں آسانی ہو گی دس ماہ کی طویل اور صبر آزما مشقت کے بعد وہ شخص یوگا میں ماہر ہو گیا کسی نے اس کی بیوی سے پوچھا:”کیا یوگا کی مشقوں سے ان کو کوئی فائدہ بھی ہوا ہے؟“۔

(جاری ہے)

بیوی نے جواب دیا:”جی ہاں! اب وہ سر کے بل کھڑے بھی سگریٹ پی سکتے ہیں“۔

Urdu Jokes