Circus Ka Malik - Joke No. 1384

سرکس کا مالک - لطیفہ نمبر 1384

سرکس کے مالک نے نوکر کو ڈانٹتے ہوئے:” بے پروائی کی بھی حد ہوتی ہے۔ تم نے شیر کو کھلا چھوڑ دیا ۔“ نوکر:” اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔شیر کو بھلا کون چوری کر سکتا ہے؟“

Urdu Jokes