Dady - Joke No. 1612

ڈیڈی - لطیفہ نمبر 1612

کلاس میں ٹیچر نے بچوں سے پوچھا۔ اس چیز کا نام بتاؤ۔ جس سے تمہیں جوتے، پیٹیاں، گوشت وغیرہ حاصل ہوتے ہیں۔ ایک بچے نے جواب دیا۔ ”ڈیڈی “

Urdu Jokes