Danish Ke Dost - Joke No. 888

دانش کے دوست - لطیفہ نمبر 888

دانش کے دوست نے اس سے پوچھا۔ ”یار! بھابھی سے تمہیں کس نے پہلی بار متعارف کرایا تھا؟“ بس یار‘ سمجھ لوکہ اچانک ہی ہماری ملاقات ہو گئی تھی کیونکہ میں کسی کو الزام دینا نہیں چاہتا۔“ دانش نے ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے جواب دیا۔

Urdu Jokes