Dehati - Joke No. 524

دیہاتی - لطیفہ نمبر 524

ایک دیہاتی شہر میں آیا اور ٹیکسی میں بیٹھ گیا کچھ دیر بعد جب اس نے میٹر دیکھا تو اس میں 200 روپے بنے تھے جبکہ اس کے پاس صرف 150 روپے تھے۔ دیہاتی گھبرا کر بولا:”روکو روکو‘ گاڑی واپس لے چلو اور جہاں پر 150 روپے بنے تھے مجھے وہاں اتار دو“۔

Urdu Jokes