Do Afeemi - Joke No. 1362

دوافیمی - لطیفہ نمبر 1362

دوافیمی کہیں سیر کو جا رہے تھے، ایک افیمی نے دوسرے سے کہا ”یہ آسمان پر گول گول کیا چمکتا ہے؟“ دوسرے افیمی نے کہا۔ ”میں تو خود پر دیسی ہوں۔ “

Urdu Jokes