Do Doctoron Ki Amnay Samnay Dukanain Theen - Joke No. 1158

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں - لطیفہ نمبر 1158

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں۔ اے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر ایک پلیٹ لگائی جس پر یہ الفاظ لکھے تھے۔ ”یہاں پر شرطیہ علاج کیا جاتا ہے اور جو مریض یہاں دیر علاج کرائے گا اس کے علاج پر ۲۵ فیصد کمی کر دی جائے گی۔

(جاری ہے)

“ دوسرے دن دوسرے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر یہ پلیٹ لگائی۔ ”سامنے والا ڈاکٹر جھوٹ بولتا ہے۔ وہ خود مجھ سے علاج کراتا ہے۔“

Urdu Jokes