Do Dost - Joke No. 592

دو دوست - لطیفہ نمبر 592

دو دوست آپس میں باتیں کرتے ہوئے جا رہے ہوتے ہیں۔ ایک دوست:”بتاوٴ دادی اور نانی میں کیا فرق ہے؟“۔ دوسرا دوست: ”ان دونوں میں یہ فرق ہے کہ نانی اماں کے بال لال ہوتے ہیں اور دادی اماں کے سفید“۔

Urdu Jokes