Do Pagal - Joke No. 391

دو پاگل - لطیفہ نمبر 391

دو پاگل آپس میں بیٹھے باتیں کر رہے تھے ایک پاگل نے دوسرے سے پوچھا ”تباوٴ قیامت کے اگلے دن اخبار میں کیا خبر آئے گی“۔ دوسرے نے جواب دیا: ” یار! اب تم مجھے اتنا بھی پاگل نہ سمجھو ہر اہم دن کے اگلے دن اخبار کی چھٹی ہوتی ہے“۔

Urdu Jokes